ترک صدر کا انڈونیشیا کو 48 جدید ترین کان لڑاکا طیارےفروخت کرنے کا اعلان

انقرہ(کشمیر ڈیجیٹل)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ ترکیے 48 جدید ترین کان لڑاکا طیارے انڈونیشیا کو فروخت کرےگا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترک صدرکا کہنا تھا کہ دوست اور برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر آنے والے دس برسوں میں ترک ساختہ […]

ترک صدر کا انڈونیشیا کو 48 جدید ترین کان لڑاکا طیارےفروخت کرنے کا اعلان Read More »