پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال
پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ انہوں نے […]
پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال Read More »
