واٹس ایپ صارفین کی آسانی کے لیے”چیٹ میڈیا ہب” دلچسپ فیچر متعارف
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کا نام “چیٹ میڈیا ہب” ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ ویب پر دستیاب ہوگا، جس کے ذریعے صارفین تمام تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور لنکس کو ایک ہی جگہ دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ […]
واٹس ایپ صارفین کی آسانی کے لیے”چیٹ میڈیا ہب” دلچسپ فیچر متعارف Read More »
