پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی
مظفرآباد/پٹہکہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے تھانہ کہوڑی کے معروف مقدمہ نمبر 69/2022 بعنوان “ریاست بنام حماد وغیرہ” کا فیصلہ سنایا۔ یہ مقدمہ علاقے میں کافی شہرت رکھتا تھا اور عوام کی بڑی تعداد اس فیصلے کے موقع پر عدالت میں موجود رہی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیرآباد کی عدالت نے […]
پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی Read More »
