برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی

برطانیہ میں مقیم مظفرآبادی تارکین وطن نے ایک بار پھر اپنے وطن سے محبت، وابستگی اور فلاحی جذبے کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ایمز ہسپتال امبور مظفرآباد کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی۔ اس اقدام کو مقامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے اور اسے ایک زندگی بچانے والا قدم قرار دیا […]

برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی Read More »