ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت،عالمی برادری مزید جنگ روکنے کیلئے اقدامات کرے، شہباز شریف
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ […]
