ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان: آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر جاری
تہران پر حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام ایرانی میڈیا نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔ اپنے اس پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے قوم کو استقامت کا درس دیتے ہوئے کہا تھا […]
