دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر سلمان علی آغا کریں گے۔ منتخب کردہ کھلاڑیوں میں ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان اور حسن نواز شامل ہیں۔ اسکواڈ کا حصہ بننے والے […]

دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا Read More »