لال چوک میں طلباء کا احتجاج، طلباء یونین کے الیکشن کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا
مظفرآباد: اپراڈا لال چوک میں طلباء ایکشن کمیٹی کی کال پر مختلف طلباء تنظیموں کے طلباء نے بڑی تعداد میں احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ آزاد جموں و کشمیر میں طلباء یونین کے انتخابات فوری طور پر کرائے جائیں تاکہ وہ اپنے جمہوری حق کا استعمال کر سکیں۔ مظاہرے میں شریک طلباء نے […]
لال چوک میں طلباء کا احتجاج، طلباء یونین کے الیکشن کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا Read More »
