انٹر ماڈل سائنس کالج کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف جہلم ویلی کے عوام کا شدید رد عمل
جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )انٹر ماڈل سائنس کالج کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف علاقے میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس معاملے پر معروف مذہبی و سماجی شخصیت مولانا الطاف صدیقی نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعۃ الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے […]
انٹر ماڈل سائنس کالج کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف جہلم ویلی کے عوام کا شدید رد عمل Read More »
