آزادکشمیر میں سیاسی درجہ حرارت چڑھ گیا ، پیپلز پارٹی میں اندرونی اختلافات، ن لیگ کی جوڑ توڑ
آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت نے جہاں ایک جانب نئی صف بندیاں پیدا کر دی ہیں، وہیں پیپلز پارٹی کے اندرونی اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے […]
