ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے کیلیفورنیا سے نکل کر امریکا کی دیگر ریاستوں تک جا پہنچے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا دائرہ بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور شکاگو سمیت متعدد شہروں تک پھیل چکا ہے۔ نیویارک میں […]

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے Read More »