اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی وین حادثے کا شکار، 29 بچے زخمی

چکار (کشمیر ڈیجیٹل ) جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں تمرال موڑ کے مقام پر آج دوپہر اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی ہائی ایس وین افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تقریباً 29 طلباء و طالبات زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دوپہر 2 بج کر […]

اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی وین حادثے کا شکار، 29 بچے زخمی Read More »