حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
حویلی کہوٹہ : آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں 2025 کے پہلے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی کہوٹہ ڈاکٹر جواد افضل کیانی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں دیگر ڈسٹرکٹ آفیسران بھی شریک تھے، جبکہ پولیو مہم […]
حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے Read More »
