آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں تبادلے، خالد محمود مرزا اور عبدالرحمن کی ذمہ داریاں بدل دی گئیں
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے بیوروکریسی میں اہم تبادلے کرتے ہوئے خالد محمود مرزا کو سیکرٹری لیبر، صنعت و تجارت کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری SERRA تعینات کر دیا ہے، جبکہ عبدالرحمن کو سیکرٹری سیاحت کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری لیبر، صنعت و تجارت تعینات کر دیا گیا […]









