بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور
(کشمیر ڈیجیٹل): ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیراہتمام بھمبر میں “بریسٹ فیڈنگ مہم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی […]
بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور Read More »








