ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کے حوالے سے صورتحال واضح نہیں ہے، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ موسمی حالات کی وجہ سے آج چاند نظر نہیں آیا ۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ […]
ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی Read More »









