سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی
مظفرآباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر شمولتی پروگارم میں ککلیوٹ پہنچ گئے۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلہ ہر فائرنگ دو افراد زخمی اطلاعات مظفرآباد اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر یونین کونسل چڑکپورہ وارڈ ککلیوٹ حلقہ کھاوڑہ شمولتی پروگرام میں شرکت کیلئے جا رہے تھے سیاسی مخالف جماعت سے سیکڑوں افراد پیپلز […]
سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی Read More »