Ishtiaq.Ahmed

وزیر خزانہ

پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ، وفاقی وزیر خزانہ وسینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات جاری ہیں، اور پاکستان کی برآمدات […]

پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ، وفاقی وزیر خزانہ وسینیٹر محمد اورنگزیب Read More »

وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر مستعفی ہونے کا دباؤ، اصل حقیقت کیا ہے ؟

واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر قانونی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ ان کے خلاف ایک انسپکٹر جنرل کی رپورٹ اور کیریبین سمندر میں مبینہ جنگی جرائم کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دونوں بڑے سیاسی جماعتوں کے ارکان اب ان سے مستعفی ہونے

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر مستعفی ہونے کا دباؤ، اصل حقیقت کیا ہے ؟ Read More »

دوبارہ

ٹوٹے ہوئے دانت کیا دوبارہ اُگائے جاسکیں گے؟ حیرت انگیز ایجاد کی اصل حقیقت

جنوبی کوریا کے سائنس دان ایک ایسا مائیکرو نیڈل پیچ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو نہ صرف دانتوں کو مضبوط بنائے بلکہ ضائع شدہ یا قبل از وقت ٹوٹنے والے دانتوں کو دوبارہ اُگانے میں بھی مدد دے سکے ۔ رپورٹ کے مطابق، یہ پیچ انسانی دانت کے اینیمل کو مضبوط کرنے

ٹوٹے ہوئے دانت کیا دوبارہ اُگائے جاسکیں گے؟ حیرت انگیز ایجاد کی اصل حقیقت Read More »

بابری مسجد

بابری مسجد کے انہدام کی 33 ویں برسی ، اُمت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں : پاکستان

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) بھارتی ریاستی اداروں کی پشت پناہی میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو گرائے ہوئے 33برس بیت چکے ہیں، اس کے باوجود اُمت مسلمہ پر لگے زخم تازہ ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، راشٹریہ

بابری مسجد کے انہدام کی 33 ویں برسی ، اُمت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں : پاکستان Read More »

دورہ

آئندہ انتخابات کے بعد وفاق میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم ہوں گے ، فیصل ممتاز راٹھور

لاڑکانہ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ہمیشہ کشمیر کے ہر اہم معاملے پر مضبوط اور واضح موقف اختیار کیا ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آزاد کشمیر میں موجودہ حکومت کے قیام کا کریڈٹ

آئندہ انتخابات کے بعد وفاق میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم ہوں گے ، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

دلہن

بھار ت ، دلہن نے رخصتی کے وقت ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانیہ سے تعلق رکھنے والی دلہن بھوانی تلوار ورما نے اپنی شادی کے موقع پر سب کو حیران کر دیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رخصتی کے وقت ایک دلچسپ اورغیر معمولی منظر دیکھنے کو ملا جب بھوانی نے خود ڈرائیونگ سنبھالنے کی خواہش ظاہر کی ۔ عموماً رخصتی

بھار ت ، دلہن نے رخصتی کے وقت ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی، ویڈیو وائرل Read More »

بھارت

بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی

وشاکاپٹنم: بھارت نے جنوبی افر یقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریزجیت لی ۔ تفصیلات کے مطابق وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے لیے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے 20 میچز کے بعد بالآخر ٹاس جیتا اور خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جنوبی افر

بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پی ٹی سی ایل

پی ٹی اے کا موبائل سم بارے اہم فیصلہ ، صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل ) کو ٹیلی نار کے حصول کے لئے این او سی جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق و آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی )جاری کرنے سے پہلے پی ٹی اے نے مجوزہ

پی ٹی اے کا موبائل سم بارے اہم فیصلہ ، صارفین کے لیے بڑی خبر Read More »

یورپ

یورپ اگلے 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا ،ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز

واشنگٹن : امریکی حکومت نے اپنی نئی قومی سلامتی پالیسی میں خبردار کیا ہے کہ یورپ مستقبل میں اپنی تہذیب کے خطرات سے دوچار ہو سکتا ہے اور کچھ ممالک مستقبل میں امریکہ کے قابلِ بھروسہ اتحادی نہیں رہیں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جاری کردہ 33 صفحات پر مشتمل دستاویز میں یورپی یونین کو غیر

یورپ اگلے 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا ،ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز Read More »

منگلا ڈیم

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا ریلیف ، منگلا ڈیم متاثرین کے بجلی کے بل معاف کر دئیے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت نے منگلا ڈیم سے متاثر ہونے والے 2376 خاندانوں کے بجلی کے تمام بقایا جات مکمل طور پر معاف کر دئیے ہیں ۔ اس حوالے سے محکمہ توانائی و آبی وسائل آزاد کشمیر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرین کے بجلی کے

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا ریلیف ، منگلا ڈیم متاثرین کے بجلی کے بل معاف کر دئیے Read More »