Web Desk

آرمی چیف کے” کشمیرشہ رگ” والے بیان نے کشمیریوں کے اندر امید اور حوصلے کی نئی لہر دوڑا دی

مظفرآباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے کشمیر کو پاکستان کی “شہ رگ” قرار دیا، نے آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت پورے ملک میں ایک نئی امید اور جذبے کو جنم دیا ہے۔ یہ بیان کشمیری عوام کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بنا ہے اور ان کے […]

آرمی چیف کے” کشمیرشہ رگ” والے بیان نے کشمیریوں کے اندر امید اور حوصلے کی نئی لہر دوڑا دی Read More »

آزاد کشمیر کے ادارے عوام کی بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں: لیاقت شبیر

مظفرآباد: پولیٹیکل ورکر لیاقت شبیر نے آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اداروں کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے عوامی خدمت کے بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں، اور آزاد کشمیر اسمبلی قانون سازی کے بجائے ایم ایل ایز کی ایما پر صرف سکیمیں تقسیم کر

آزاد کشمیر کے ادارے عوام کی بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں: لیاقت شبیر Read More »

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ایل اے 28نے پومونا میں وینیو کی تصدیق کر دی

لاس اینجلس: کرکٹ 128 سال بعد ایک بار پھر اولمپکس کا حصہ بننے جا رہا ہے اور لاس اینجلس 2028ء کے اولمپک مقابلوں کے منتظمین نے کرکٹ کے لیے پومونا کو باقاعدہ وینیو کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ اولمپک کھیلوں میں کرکٹ آخری بار سن 1900 میں شامل تھااور اب ایک طویل وقفے

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ایل اے 28نے پومونا میں وینیو کی تصدیق کر دی Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کو سراہا اور ملکی ترقی، دہشتگردی کے خاتمے، کشمیر اور غزہ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کو دوہرایا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر Read More »

بھمبر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

بھمبر / مظفرآباد :امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق احمد کی قیادت میں بھمبر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور سماہنی چوک کے سامنے جمع

بھمبر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی Read More »

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں گے: اسسٹنٹ کمشنر باغ

باغ : اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس نے آج شہر میں پرائس کنٹرول کا جائزہ لیا اور مختلف بازاروں میں نرخناموں کی پڑتال کی۔ اس موقع پر شہر میں موجود تجاوزات کو بھی ہٹا یا گیا۔ دورے کے دوران مرغ فروش ایسوسی ایشن کے وفد نے بھی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی اور مرغی

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں گے: اسسٹنٹ کمشنر باغ Read More »

وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ فاروق حیدر کی رٹ پر ابتدائی سماعت کل ہو گی

مظفرآباد: وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ محمد فاروق حیدر کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کل ہو گی، جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پٹیشن قابل سماعت ہے یا نہیں۔ راجہ فاروق حیدر نے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے انتخابی عمل کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار

وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ فاروق حیدر کی رٹ پر ابتدائی سماعت کل ہو گی Read More »

تتہ پانی، کوٹلی: پونچھ دریا نے 14 سالہ طالبعلم کی جان لے لی

کوٹلی : آزاد جموں و کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل تتہ پانی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں منگل کی شام پونچھ دریا میں نہاتے ہوئے ایک 14 سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، حادثہ شام 6 بجے کے قریب تتہ پانی ریسٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا۔

تتہ پانی، کوٹلی: پونچھ دریا نے 14 سالہ طالبعلم کی جان لے لی Read More »

لیپہ ویلی میں قدیم دیودار کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی،سیاحتی حسن خطرے میں

لیپہ ویلی : آزاد جموں و کشمیر کی دلکش وادی، لیپہ ویلی، غیر قانونی درختوں کی کٹائی کے باعث شدید ماحولیاتی خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ مقامی افراد اور ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مؤثر اقدامات نہ ہونے کے سبب نہ صرف وادی کی فطری خوبصورتی بلکہ یہاں کی

لیپہ ویلی میں قدیم دیودار کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی،سیاحتی حسن خطرے میں Read More »

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وہ حکمران ہیں جنہیں شاید ہی قدرت معاف کرے ، سینئر سیاستدان زائد امین کاشف

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے سینئر سیاستدان، سابق چیئرمین ایم ڈی اے اور سابق چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن، زائد امین کاشف نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق آئیں ہم اعداد و شمار کے ساتھ حقائق کی روشنی میں بات کریں گے۔ زائد امین کاشف نے یہ گفتگو کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کی

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وہ حکمران ہیں جنہیں شاید ہی قدرت معاف کرے ، سینئر سیاستدان زائد امین کاشف Read More »

Scroll to Top