Erum.jamal

قدرتی آفات اورحادثات: 2025 دنیا کے لیے تباہ کن سال ثابت ہوا

لاہور: 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال رہا ہے۔ اس سال سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ بری طرح […]

قدرتی آفات اورحادثات: 2025 دنیا کے لیے تباہ کن سال ثابت ہوا Read More »

انڈونیشیا کا گلوبل سٹیزن شپ پروگرام، شہریت کے لیے درخواستیں طلب

انڈونیشیا نے شہریت دینے کے لیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کے تحت درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد مخصوص اہل غیر ملکیوں کو ملک میں طویل المدتی رہائش اور کام کی سہولت فراہم کرنا ہے، جبکہ شہریت کے معاملات میں انڈونیشیا کی موجودہ پالیسی برقرار رہے گی۔ جکارتہ

انڈونیشیا کا گلوبل سٹیزن شپ پروگرام، شہریت کے لیے درخواستیں طلب Read More »

نیلم ویلی میں شدید برف باری، رابطہ سڑکیں جزوی طور پر بند

نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش اور برف باری جاری ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مسلسل برف باری کے باعث کئی سڑکیں بند ہو گئی ہیں جس سے علاقے میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی نیلم میں مسلسل برف باری

نیلم ویلی میں شدید برف باری، رابطہ سڑکیں جزوی طور پر بند Read More »

مظفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

مظفرآباد: تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد نے منشیات فروشوں کے خلاف پے در پے کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف منشیات برآمد کرلیں۔ یہ کارروائیاں سید وجاہت حسین کاظمی، انسپکٹر (SHO) تھانہ سٹی مظفرآباد کی زیر نگرانی انجام دی گئیں۔ پہلی کارروائی میں ملزم وقار ملک ولد ملک صادق ساکن مدینہ مارکیٹ

مظفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد کو عبور کر لیا۔ کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مثبت ماحول دیکھا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا Read More »

بھارت–امریکا تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے، مودی حکومت کو بڑا معاشی جھٹکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے باہمی روابط بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سفارتی سردمہری کے اس ماحول نے مودی حکومت کو نہ صرف خارجہ سطح پر مشکلات سے دوچار کیا

بھارت–امریکا تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے، مودی حکومت کو بڑا معاشی جھٹکا Read More »

فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے

دبئی میں منعقد ہونے والے گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران عالمی کھیلوں کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں، جہاں مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق گلوبل اسپورٹس

فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف نکلے Read More »

وزن کم کرنے میں مددگار غذائیں کونسی ہیں؟ ماہرین کی رپورٹ

وزن کم کرنے کے حوالے سے مختلف طریقے زیرِ بحث رہتے ہیں، تاہم ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ وزن گھٹانے کے لیے کوئی جادوئی غذا موجود نہیں۔ صحت سے متعلق ویب سائٹ ویری ویل ہیلتھ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کچھ مخصوص غذائی اجزا اگر متوازن خوراک کا حصہ بنائے

وزن کم کرنے میں مددگار غذائیں کونسی ہیں؟ ماہرین کی رپورٹ Read More »

کینیڈا میں پاکستانیوں کیلئے فیڈرل اسکلڈورکر پروگرام کابڑاموقع

کینیڈا میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک اہم موقع سامنے آیا ہے، جہاں کینیڈا کے فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام کے تحت ایکسپریس انٹری کے ذریعے درخواست کے امکانات کو مزید قابلِ رسائی بنایا گیا ہے۔ یہ پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمند افراد کے لیے دستیاب ہے۔ تفصیلات کے

کینیڈا میں پاکستانیوں کیلئے فیڈرل اسکلڈورکر پروگرام کابڑاموقع Read More »

آزاد کشمیر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر

ملک کے مختلف حصوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پہاڑوں پر سفیدی چھا گئی ہے اور سیاحتی مقامات کے مناظر مزید دلکش ہو گئے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ہر جانب برف کی سفید چادر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر Read More »