برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار
مظفرآباد ، برارکوٹ انٹری پوائنٹ کے مقام پر کے پی پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی اور تھپڑ مارنے پر مقامی افراد نے گزشتہ روز احتجاج کیا تھا جس کے باعث کئی گھنٹے تک مظفرآباد مانسہرہ شاہراہ احتجاج کے باعث بند رہی ۔ ایس پی مانسہرہ نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کے ہمراہ موقع […]