Web Desk

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

راولاکوٹ :تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں 2025 کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 3 لاکھ49ہزار563 طالبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار865امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پر 20ہزار 971اہلکار اپنے […]

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک Read More »

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ زیریں علاقوں میں خشک سالی نے پانی کی قلت اور بیماریوں کو بڑھا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جو شہریوں

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری

آج 8 فروری 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر میں بھی یومِ سیاہ منا رہی ہے جس کا مقصد 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھر پور آواز اٹھاناہے۔ اس موقع پر حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری Read More »

کشمیر کی وہ سوغات جو دنیا بھر میں مشہور ہیں، جانیے

کشمیر نہ صرف اپنی حسین وادیوں اور دلکش مناظر کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں کے منفرد ہنر، دستکاری اور سوغات بھی دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔ اگر آپ کشمیر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہاں کی مشہور مصنوعات کو اپنی خریداری کا حصہ بنائیں۔ کشمیر کی مارکیٹیں نہ صرف خریداری کا شوق

کشمیر کی وہ سوغات جو دنیا بھر میں مشہور ہیں، جانیے Read More »

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں

مظفرآباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اہم قومی مسائل پر قراردادیں پیش کیں، جن میں ماحولیاتی تبدیلیوں، مردم شماری 2023 کی رپورٹ کی اشاعت اور مہاجرین جموں و کشمیر کے گزارہ الاؤنس میں اضافے کے حوالے سے سفارشات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا

سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے پہلے بیٹری الیکٹرک اسکوٹرای-ایکسس کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ اسکوٹر خاص طور پر شہر میں آسان اور آرام دہ سفر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے ای-ایکسس اسکوٹر کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی بھارت موبیلٹی گلوبل ایکسپو  2025میں پیش کیا گیا۔

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا Read More »

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کے رہائشی موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ 7750 فٹ کی بلندی پر واقع یہ علاقہ ماضی میں برفباری کے لیے مشہور تھا مگر اس سال برفباری نہ ہونے کے برابر ہےجس کی وجہ سے نہ صرف موسمی نظام درہم برہم ہوا ہے بلکہ شہریوں

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات Read More »

آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم آج 6 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس نے شہریوں کو کچھ حد تک سکون کا سانس دیا ہے۔ گزشتہ روز 5 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 435 روپے فی

آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد دنیا بھر سے سخت ردعمل سامنے آیاجس کے بعد امریکی حکومت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا بیان غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک منفرد پیشکش تھی نہ کہ قبضے کی کوئی جارحانہ کوشش تھی۔ امریکی

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری Read More »

Scroll to Top