Web Desk

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے

آج 16 فروری 2025 کو لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے لیجنڈز شرکت کریں گےجبکہ معروف گلوکار عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈکپ کے آفیشل سونگ پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ تفصیلات کے […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے Read More »

آزادکشمیر میں موسم : کہیں دھوپ، کہیں بادل اور کہیں برفباری

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم الگ رنگ دکھا رہا ہے، کہیں دھوپ ہے تو کہیں بادل چھائے ہوئے ہیں اور کہیں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر کےبالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ شام کے وقت چند مقامات

آزادکشمیر میں موسم : کہیں دھوپ، کہیں بادل اور کہیں برفباری Read More »

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

مظفرآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے بھکاریوں اور پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات پر بھیک مانگنے اور پھیری لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی Read More »

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج

باغ :باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہےجبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہے اوراحتجاجی مظاہرین کا کہنا

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج Read More »

وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت

وادی نیلم کے علاقے کیل سری میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا نو بیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث موت کی نیند سو گیا۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کے انچارج محمد اختر ایوب کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کیل سری کے شنگریلا

وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 15 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا Read More »

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری

وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی جا رہی ہےجس کی وجہ سے ماحولیاتی توازن بگڑ رہا ہے ساتھ ہی ری فاریسٹیشن یعنی نئے درخت لگانے کے اقدامات بھی ناکافی ہیں جس کے باعث صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدت پکڑ رہے ہیں جس کی

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری Read More »

بلدیاتی نمائندگان کا متفقہ مطالبہ: مظفر آباد میں کنونشن شروع

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئے ہیں۔ آج15 فروری کو مظفر آباد کے آزادی چوک میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بلدیاتی نمائندگان اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پر جوش احتجاج کر رہے ہیں ۔ آج بلدیاتی نمائندگان کےکنونشن میں مختلف اضلاع سے

بلدیاتی نمائندگان کا متفقہ مطالبہ: مظفر آباد میں کنونشن شروع Read More »

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے

آزادکشمیر کی حکومت کی جانب سے ہر سال 3 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی جاتی ہے جس پر 32 ارب 25 کروڑ روپے لاگت آتی ہے۔ تاہم نئے بجٹ میں گندم کے لیے 41 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، اس حوالے سے سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سینئر صحافی

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئے،آج 15 فروری کو مظفر آباد کے آزادی چوک میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بلدیاتی نمائندگان کے مطالبات پر زور دیا جائے گا۔ جہلم ویلی سمیت مختلف علاقوں سے بلدیاتی نمائندگان کے قافلے مظفر آباد کے لیے

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن Read More »

Scroll to Top