پکا کشمیری

جاوید بٹ نے راجہ فاروق حیدر پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاویدبٹ نے کہا کہ راجہ محمدفاروق حیدر خان نے اپنی پارٹی کے مہاجر ممبران اسمبلی و پارٹی صدر کا منہ کالا کرکے دریائے نیلم میں پھینکا یا نہیں؟ ۔

رانا ثناء اللہ آزاد کشمیر میں مہاجرین کی سیٹیں چوری کر نے چاہتے ہیں ،شاہ غلام قادر مہاجرین سے ووٹ کےلیے منتیں کر ر ہا ہے اور راجہ فاروق حیدر مہاجرین کا منہ کالا کرکے دریائے نیلم میں پھینکنا چاہتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :مہاجرین کی آبادکاری میں سب سے بڑی رکاوٹ آزاد کشمیر کی اشرافیہ ہے،وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ

رانا ثناء اور شاہ غلام قادر بتا ئیں کہ فاروق حیدر نے اپنی پارٹی کے مہاجرین ممبران اسمبلی اور اپنے پارٹی صدر کا منہ کالا کرکے دریائے نیلم پھینکا یا نہیں ؟ ۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس ملازمین کے مطالبات درست، فوری عملدرآمد کیا جائے: راجہ فاروق حیدر

Scroll to Top