سونا مہنگا ترین!آج کے ریٹس جانیے

(06 اکتوبر 2025): مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد نے سونا اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق سونا پاسہ فی تولہ 4 لاکھ 11 ہزار روپے جبکہ سونا پونڈ پاسہ فی تولہ 3 لاکھ 98 ہزار 200 روپے مقرر کیا گیا ہے۔سونا پاسہ 10 گرام 3 لاکھ 52 ہزار 365 روپے اور سونا پونڈ پاسہ 10 گرام 3 لاکھ 41 ہزار 390 روپے کا ہو گیا ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی معمولی ردوبدل کے بعد فی تولہ نرخ 5 ہزار 600 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ مختصر کردیا، دو کھلاڑی ریلیز

Scroll to Top