وزیراعظم انوار الحق

راولاکوٹ:وزیراعظم چوہدری انوار الحق جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل )یوم تشکر آپریشن بنیان مرصوص استحکام پاکستان و معرکہ حق جلسہ عام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انور الحق صابر اسٹیڈیم شہید راولاکوٹ اسٹیج پر پہنچ گئے ۔
وزیر اعظم انور الحق کے ہمراہ وزیر حکومت عنصر ابدالی اور دیگر وزراء بھی شامل ہیں ۔

جلسہ گاہ پہنچنے پرسیاسی کارکنان نے ان کے حق کے نعرے لگائے اور ان کا شاندار استقبال کیا ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ، عوام پرجوش، قائدین اسٹیج پر موجود

Scroll to Top