سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ایم فل الائونس اب ایم ایس ڈگری کے حامل ملازمین کو بھی ملے گا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا

‍‍‍‍ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے ایم ایس ڈگری کے حامل سرکاری ملازمین کو ایم فل الاؤنس کیلئے اہل قرار دیدیا۔
سپریم کورٹ نے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت جاری کردیں۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز ایم فل ڈگری کیلئے پانچ سال سے کم کورس کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں

سانحہ سوات؛ شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

Scroll to Top