پہلگام فالس فلیگ آپریشن، پنڈت بھی مودی پالیسیوں کیخلاف بول اٹھے

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)فالس فلیگ، بھارتی ہندوں کی طرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب،ہر گزرتے دن کیساتھ مودی کا فالس فلیگ حملہ اور اس کے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے،

یہ جو پہلگام حملہ ہوا ہے اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے، ہندو پنڈ ت بھی گوڈی سرکارکیخلاف بول پڑا ۔ہندو پنڈت کا کہنا تھا کہ کہاں ڈھونڈتے پھرو گےاس حملے کا قصور وار تو آپ کے اندر ہی ہے؟

ہندو پنڈت کا کہنا تھا کہ ایسے نہیں ہوتا کہ جو بھی سانحہ ہو آپ (مودی) سرحد پار پاکستان پے الزام لگا دیں ۔

ہندو پنڈت کا مزید کہنا تھا کہ یہ جو پہلگام حملہ ہوا ہے اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے، جو اس حملے سے فائدہ اٹھا رہا ہے اسے پکڑو لو ورنہ دوبارہ بھی ایسے حملے ہوتے رہیں گے

ہندو پنڈت نے مودی کی ناقص پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو اس حملے اور ہندو مسلم تفریق سے فائدہ اٹھا رہا ہے وہی اس کے پیچھے ہے ،بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں نے مودی کے فالس فلیگ حملے کا پردہ چاک کر دیا۔
پہلگام فالس فلیگ،کشمیری عوام نےمودی کی پالیسیوں کا پردہ چاک کردیا

Scroll to Top