ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی!

پاکستان کے نامور جیویلن تھروکھلاڑی(javelin thrower )ارشد ندیم کو بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے ساؤتھ ایشیا2025 کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ اس باوقار فہرست میں ارشد ندیم واحد پاکستانی نامزد شخصیت ہیں۔ ارشد ندیم کو فوربز کی جانب سے “انٹرٹینمنٹ اینڈ اسپورٹس” کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے، […]

ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی! Read More »