وادی نیلم میں دیودار کی لکڑی کی اسمگلنگ ناکام، سیاسی شخصیت اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج
آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں پولیس نے دیودار کی قیمتی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس میں ایک سیاسی شخصیت اور ان کے بیٹے کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق وادی نیلم میں […]