جیف بیزوس اور لورین سانچز کی وینس میں شاہانہ شادی، معروف عالمی شخصیات کی بھرپور شرکت
وینس :ایمازون کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے جیف بیزوس نے معروف امریکی ٹی وی پریزینٹر لورین سانچز سے اٹلی کے شہر وینس میں دھوم دھام سے شادی کر لی۔ تین روزہ تقریبات میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد وینس […]
جیف بیزوس اور لورین سانچز کی وینس میں شاہانہ شادی، معروف عالمی شخصیات کی بھرپور شرکت Read More »