دنیا

ابوظبی بدستور 2025 کے محفوظ ترین شہروں میں شامل

شہروں کے بارے میں معلومات جمع کرنے والی ویب سائٹ نومبیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت ابوظبی سال 2025 کے لیے دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ شہر 2017 کے بعد سے مسلسل نویں سال محفوظ ترین شہروں میں شامل چلا […]

ابوظبی بدستور 2025 کے محفوظ ترین شہروں میں شامل Read More »

ٹرمپ سے مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، میئر لندن صادق خان

میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ اس مرتبہ پہلے سے مختلف صدر ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے بیان میں میئر لندن نے کہا کہ اس مرتبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا

ٹرمپ سے مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، میئر لندن صادق خان Read More »

ٹرمپ پہلا غیرملکی دورہ چین کا کرسکتے ہیں

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدہ صدارت کا حلف اٹھا لیا، جس کے بعد وہ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے، وہ پہلا غیرملکی دورہ کس ملک کا کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور اسی لیے

ٹرمپ پہلا غیرملکی دورہ چین کا کرسکتے ہیں Read More »

وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے بائیڈن کی الوداعی سیلفی

اپنی مدت صدارت کے اختتام پر وائٹ ہاس چھوڑنے سے پہلے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اپنی اہلیہ جِل کی لی گئی ایک تصویر پوسٹ کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے ایکس سابقہ ٹویٹر پر لکھا کہ “سفر کے لیے نئی سیلفی۔ امریکہ ہم آپ سے پیار کرتے

وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے بائیڈن کی الوداعی سیلفی Read More »

Scroll to Top