طوفانی برفباری

9فٹ ریکارڈ برفباری،یونین کونسل بھیڈی برف میں ڈوب گئی

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی 18 ہزار سے زائد آبادی، 2000 سے زائد گھرانوں اور 14 دیہاتوں میں مشتمل اس وقت شدید برف باری کے باعث ریاست بھر سے منقطع ہوگئی۔ یونین کونسل بھیڈی شدید برفباری کی زد میں، 9 فٹ کے قریب برف پڑنے سے شہری گھروں میں محصور ہو گئے […]

9فٹ ریکارڈ برفباری،یونین کونسل بھیڈی برف میں ڈوب گئی Read More »

وادی لیپا، طوفانی برفباری ، 5 افراد لاپتہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں سے وادی لیپہ جانیوالے5 افراداچانک راستے سے لاپتہ ہوگئے ۔فیملی کا لاپتہ افراد سے تاحال کوئی رابطہ نہ ہو سکا۔ دوسری جانب کمانڈر لیپا ویلی کی ہدایت پر پاک فوج کے دستے نے لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ۔ بڑی تعداد میں مقامی لوگ بھی تلاش میں مصروف

وادی لیپا، طوفانی برفباری ، 5 افراد لاپتہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع Read More »

آزادکشمیر:طوفانی برفباری، ایک اور مکان زمین بوس، متعدد ٹرانسفارمر جل گئے

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل چکار گاؤں ڈھاریاں بازار ناڑا کے رہائشی چوہدری شمریز کا گھر برف کے بھاری وزن کو برداشت نہ کر سکا اور مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا۔ شدید برفباری اورسخت سردی میں پورا خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ، حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بھی ریلیف

آزادکشمیر:طوفانی برفباری، ایک اور مکان زمین بوس، متعدد ٹرانسفارمر جل گئے Read More »

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ،مری ،گلگت بلتستان،چترال ، کوئٹہ میں طوفانی برف باری نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ پاک فوج کے جوان شدید برفباری اور درجہ حرارت گرنے کے باوجودریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیلئے متحرک ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملک بھرمیں بارشیں، برفباری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی ذرائع کے مطابق مری ، کشمیر اورچترال، کوئٹہ، زیارت، گلگت

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو Read More »

طوفانی برفباری،بابندی کے باوجود ریشیاں لیپہ روڈ پر ٹرانسپورٹرز لوگوں کی زندگیوں کیساتھ کھیلنے لگے

وادی لیپہ(کشمیرڈیجیٹل)وادی لیپا میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے پیش نظر انتظامیہ اور محکمہ شاہرات نے شہریوں کو ریشیاں لیپہ روڈ پر سفر کرنے سے سختی سے منع کیا تھا۔ لیکن چند خود غرض ٹرانسپورٹرز نے حکومتی ہدایات کو نظر انداز کر کے معصوم عورتوں، بچوں اور دیگر مسافروں کی زندگیاں خطرے میں

طوفانی برفباری،بابندی کے باوجود ریشیاں لیپہ روڈ پر ٹرانسپورٹرز لوگوں کی زندگیوں کیساتھ کھیلنے لگے Read More »