برطانوی حکومت نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستانی ایئر لائنز کو ایک بار پھر برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان […]
برطانوی حکومت نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں اٹھا لیں Read More »

