بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی بلوں میں شامل پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35 روپے ماہانہ وصول کی جانے والی یہ فیس جلد ختم کر دی جائے گی اور اس کا باضابطہ اعلان جلد […]

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ Read More »