ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، مسلم کانفرنس
راولپنڈی: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدو سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس کور کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں ہوا جس میں مسلم کانفرنس نے اہم مطالبات پیش کردیئے ہیں۔ اجلاس میں مسلم کانفرنس کور کمیٹی نے اہم مطالبات پیش کئے اور مطالبہ کیا […]









