ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا ہائبرڈ کے لیے پرکشش اقساطی پلان متعارف کروا دیا
ہنڈائی پاکستان نے اپنی مقبول ترین گاڑی ‘ایلانٹرا ہائبرڈ 1.6 HEV’ کے لیے ایک جامع اقساطی منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد صارفین کو ادائیگیوں میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے کے تحت خریدار اپنی مالی گنجائش کے مطابق مختلف دورانیے اور ڈاؤن پیمنٹ کے آپشنز منتخب کر سکتے ہیں۔ قیمت اور ادائیگی […]
ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا ہائبرڈ کے لیے پرکشش اقساطی پلان متعارف کروا دیا Read More »



