ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
(کشمیر ڈیجیٹل) یو این ویمن پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہانیہ عامر اور یو این ویمن پاکستان کے درمیان یادداشتِ مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں یو […]
ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر Read More »
