نوازشریف کی مداخلت پرن لیگ گلگت بلتستان میں گروپ بندی ختم ،ناراض رہنما بغل گیر ہوگئے
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی مداخلت پر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے ناراض رہنماؤں میں صلح ہوگئی اور انور گروپ نے حافظ حفیظ الرحمان کو صدر تسلیم کرلیا اوراکبر تابان کو جنرل سیکرٹری کے عہدے پر برقرار رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان کے رہنمائوں میں عرصہ سے اختلافات […]
نوازشریف کی مداخلت پرن لیگ گلگت بلتستان میں گروپ بندی ختم ،ناراض رہنما بغل گیر ہوگئے Read More »
