عدالتی حکم پر سابق ایم پی اے پی ٹی آئی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے تھانے جا کر گرفتاری دیدی۔ جنید افضل ساہی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے جنید افضل […]

عدالتی حکم پر سابق ایم پی اے پی ٹی آئی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی Read More »