بٹل بشاش میں ٹو-ڈی گاڑی کو حادثہ، دو افراد شدید زخمی

بٹل بشاش کے مقام پر ایک ٹو-ڈی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو سنٹر کہوڑی کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 8 افراد میں سے […]

بٹل بشاش میں ٹو-ڈی گاڑی کو حادثہ، دو افراد شدید زخمی Read More »