سوزوکی موٹرز کی آفر: پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی حاصل کریں
(کشمیر ڈیجیٹل) سوزوکی میاں چنوں موٹرز نے کار ٹریڈ اِن پروگرام کے تحت ایک دلکش آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی ایوری VXR حاصل کر سکتے ہیں، ساتھ ہی 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی کیش بونس بھی دیا جا رہا ہے۔ ڈیلرشپ کے مطابق یہ […]
سوزوکی موٹرز کی آفر: پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی حاصل کریں Read More »
