گاڑیوں

4ممبران اسمبلی نےخلاف ضابطہ گاڑیوں پر قبضہ جما لیا، پولیس سے مدد طلب

اسلام آباد:آزادکشمیر جموں وکشمیر کے محتسب نے 4ممبران اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دیدیا ہے۔ آزادکشمیر جموں وکشمیر محتسب سیکرٹریٹ سے جانب سے آئی جی آزادکشمیر کے نام مراسلہ میں کہا گیا ہے […]

4ممبران اسمبلی نےخلاف ضابطہ گاڑیوں پر قبضہ جما لیا، پولیس سے مدد طلب Read More »

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم ترامیم کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم ترامیم کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت آئندہ صرف

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر ،گاڑیوں وموٹرسائیکلز کی رجسٹریشن کیلئے جدید نظام متعارف

مظفرآباد:آزاد کشمیر میں گاڑیوں و موٹرسائیکلز کی رجسٹریشن اور موٹر ٹیکس کی ادائیگی کا جدید آن لائن کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ کمشنر ایکسائز کے مطابق اس نظام کے تحت گاڑیوں کی رجسٹریشن اور موٹر ٹیکس کی ادائیگی کیلئے مالکان کو ایکسائز دفاتر اور بینکوں کے چکر لگانے کے بجائے آن لائن ادائیگی

آزادکشمیر ،گاڑیوں وموٹرسائیکلز کی رجسٹریشن کیلئے جدید نظام متعارف Read More »

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی

معروف کار ساز کمپنی ہونڈا نے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرا دی۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ہونڈا کی اس نئی آفر کے ذریعے ہونڈا گاڑیاں آسان اقساط میں حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا موٹرسائیکلیں اب بلا سود قسطوں پر دستیاب ہیں! ہونڈا کمپنی نے حبیب میٹرو بینک

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی Read More »

گاڑیاں فروخت

گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری

گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی Read More »

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے واضح کیا ہے کہ ای ٹیگ اسلام آباد سمیت ملک کے کسی بھی صوبے سے رجسٹرڈ تمام گاڑیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دئیے ہیں، جن میں گاڑیوں پر ای

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر Read More »

سمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد:ایف بی آر نے اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث اپنے افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ادارے نے بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تحقیقات مکمل کرکے 9 جولائی 2025 کو ایک ڈپٹی کلکٹر اور ایک اسسٹنٹ کلکٹر کو معطل کر دیا۔ جولائی 2025 میں آکشن ماڈیول کے غلط

سمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی شروع Read More »

بجٹ کے آفٹر شاکس،پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے اور ساتھ ہی NEV (New Enhanced Value) لیوی بھی نافذ کی گئی ہے۔ ان اقدامات کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جو

بجٹ کے آفٹر شاکس،پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا Read More »

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے نئے مالی سال میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تجاویز مرتب کر لیں۔ تجاویز کے مطابق ایک ہزار سی سی تک کار کی رجسٹریشن فیس 1200 سے بڑھا کر 5000 کرنے

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top