پرانی گاڑیوں کی درآمد پر کمرشل بنیادوں پر پابندی ختم
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترمیم کرتے ہوئے پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ وزارتِ تجارت کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
پرانی گاڑیوں کی درآمد پر کمرشل بنیادوں پر پابندی ختم Read More »
