بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف

ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بُنیان مرصوص معرکہ حق میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ مودی اُسے کبھی نہیں بھول سکے گا۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہندوستان کبھی شکست کو بھول نہیں سکتا، اللہ کی رحمت اور قوم کی […]

بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف Read More »