سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معلمینِ قرآن ہمارے سروں کا تاج ، معاشرے کی فکری و روحانی بنیادوں کے معمار ہیں۔ میں نے ہمیشہ ان کی عظمت کو تسلیم کیا اور ان شاءاللہ دوبارہ حکومت ملی تو ان کے جملہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست […]
