مئی میں جو بھارت کیساتھ ہوا اس کی پراکسی کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا،طلال چوہدری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مسجد دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے […]
مئی میں جو بھارت کیساتھ ہوا اس کی پراکسی کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا،طلال چوہدری Read More »


