ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، “آتم نربھر بھارت” کے سائے میں مودی کا جنگی جنون جاری
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی فوج اگست میں اسپیتی ویلی، ہماچل پردیش میں ڈرون مقابلہ منعقد کرے گی، جسے “آتم نربھر بھارت” کے فریم ورک میں پیش کیا جا رہا ہے۔ دی ٹریبون انڈیا کے مطابق، یہ مقابلہ دو مراحل پر مشتمل ہوگا ، پہلا مرحلہ 10 سے 15 اگست جبکہ دوسرا مرحلہ 20 سے 24 […]
