جہلم ویلی، بھکاریوں ، بھکارنوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی ماہ صیام میں ضلع کی حدود میں بھکاری ، خوبرو بھکارنوں، پھیری کرنیوالوں، غیر قانونی دھندہ کرنیوالے افراد ، مہندی اور چوڑیاں پہنانے کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ریاستی خواتین کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی تاکہ ماہ صیام […]

جہلم ویلی، بھکاریوں ، بھکارنوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد Read More »